امریکی صدر با رک اوباما نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامٹ اسٹیٹ ( داعش) کے خلاف اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر جو جنگ چھیڑی گئی ہے، اس سے یہ تنظیم پہلے سے کمزور ہوئی ہے لیکن اس کا خطرہ برقرار ہے۔
مسٹر
اوباما نے پنٹاگن میں اعلی سطح کے سکیورٹی حکام کے ساتھ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے یہ بات کہی۔
انہوں نے کہا کہ شام اور عراق میں داعش کی پکڑ کمزور ہوئی ہے لیکن دنیا کے دیگر علاقوں میں اس کے حملے بڑھ گئے ہیں۔